مہمند ۔ خیبر پولیس کی طرف جےیوای قبائلی اضلاع کے سینئر نائب امیر مفتی اعجاز کی گرفتاری کی پرزور الفاظ میں مذمت 148

مہمند ۔ خیبر پولیس کی طرف جےیوای قبائلی اضلاع کے سینئر نائب امیر مفتی اعجاز کی گرفتاری کی پرزور الفاظ میں مذمت

مہمند ۔ خیبر پولیس کی طرف جےیوای قبائلی اضلاع کے سینئر نائب امیر مفتی اعجاز کی گرفتاری کی پرزور الفاظ میں مذمت

مہمند ۔ خیبر پولیس کی طرف جےیوای قباٸلی اضلاع کے سینٸر ناٸب امیر مفتی اعجاز کی بے جا گرفتاری کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ مفتی اعجاز کو قوم کی ترجمانی کی سزا دی جارہی ہے ۔ جلد از جلد رہا کر کے احتجاج پر مجبور نہ کیا جاٸے ۔جےیوای مہمند کے امیر مفتی عارف حقانی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پولیس کی طرف سے جےیوای قباٸلی اضلاع کے سینٸر ناٸب امیر مفتی اعجاز کی بے جا گرفتاری کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوٸے

کہا کہ جعلی ایف ای ار اور بے جا گرفتاریوں سے جےیوای دھب نے والے نہیں ۔ اگر مفتی اعجاز کو رہا نہ کیا گیا تو باجوڑسے لیکر وزیرستان تک تمام قباٸلی اضلاع میں احتجاجی مظاہرے شروع کریں گے ۔مفتی اعجاز کو قوم کی ترجمانی کی سزا دی جارہی ہے ۔جے یو آئی کے ورکرز کو مزید امتحان میں نہ ڈالا جاٸے ۔ ورنہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش انے کی صورت میں تمام تر ذمہ داری خیبر انتظامیہ اور پولیس پر ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں