156

ٹھٹھہ حاجی آزاد خان رہنماء شیرازی گروپ کی وزیر اعلی سندھ سمیت ایس ایس پی ٹھٹھہ سے اپیل

ٹھٹھہ حاجی آزاد خان رہنماء شیرازی گروپ کی وزیر اعلی سندھ سمیت ایس ایس پی ٹھٹھہ سے اپیل

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)مقامی رہائشی بلوچ کالونی دھابیجی مدینہ اسٹاپ حاجی آزاد خان رہنماء شیرازی گروپ نے میڈیا سے بات کرت ہوئے کہا ہیکہ سابقہ ایس ایس پی ملیر زاہد شاہ نے بلوچ کالونی میں واقع میرے مکان میں اپنے لوگ بٹھا کر قبضہ کر رکھا ہے وہاں موجود قدیمی درخت بھی کاٹ دئے ہیں

اور دیواریں توڑ کر وہاں نئ تعمیر چاہتا ہے مذکورہ ریٹائر پولیس افسر زاہد شاہ سے مجھے جان کا خطرہ بھی ہے ایسے میں میڈیا کی توسط سے گورنر سندھ ، وزیر اعلی سندھ سمیت ایس ایس پی ٹھٹھہ سے اپیل کرتا ہوں کہ میری مدد کرتے ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں