166

ہارون آباد سٹی پریس کلب کے وفد کا ایس ایچ او تھانہ سٹی ہارون آباد ابصار حسین گجر سے ان کے ماموں جانر کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہارون آباد سٹی پریس کلب کے وفد کا ایس ایچ او تھانہ سٹی ہارون آباد ابصار حسین گجر سے ان کے ماموں جانر کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہارون آباد (خرم شہزاد ملک سے) موت برحق ہے اور ایک دن تمام ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے ان خیالات کا اظہار سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) ہارون آباد کے وفد نے ایس ایچ او تھانہ سٹی ہارون آباد ابصار حسین گجر سے ان کے ماموں جان ضمیرالحسن گجر کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کیا یاد رہے کہ ایس ایچ او تھانہ سٹی ہارون آباد ابصارحسین گجر کے ماموں جان ضمیرالحسن گجر جوگزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے

سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) ہارون آباد کے وفد نے ایس ایچ او تھانہ سٹی ہارون آباد ابصار حسین گجر کے ماموں ضمیر انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور درجات بلندی اور لواحقین کے لئے صبر و جمیل کی دعا مانگی گئی اس موقع پر سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) ہارون آباد کے سرپرست

حاجی اصغرعلی، نائب صدر عبدالرشید یوسفی، جنرل سیکرٹری زاہد حسین انجم، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری خرم شہزاد ملک، فنانس سیکرٹری حافظ ثاقب محمود، سیکرٹری اطلاعت و نشریات زبیر چوہان، ایگزیکٹوممبر ارسلان یوڈی اور ملک شاہد محمود تبسم و دیگر ممبران و عہدیدران شامل تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں