ابیٹ آباد:نوجوان صحافی سردار طیب خان کا جنرل کونسلر وی سی جھافر 2یو سی بیرنگلی سردار جاوید کی باقاعدہ حمایت کا اعلان
ابیٹ آباد ( ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد )نوجوان صحافی سردار طیب خان نے اپنے آبائی گاوں سے اتحاد ویلفیئر سوسائٹی پہلوان جھافر کے نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلر وی سی جھافر 2یو سی بیرنگلی سردار جاوید کی باقاعدہ حمایت کا اعلان کر دیا مکمل ووٹ اور سپورٹ کرینگےنوجوان صحافی ممبر PFUJاسلام آباد سردار طیب خان نے بھی اپنی آبائی گاوں بیرنگلی جھافر سے سردار جاوید کی پھر پور حمایت کا اعلان کر دیا
اور بطور صحافی انہوں نے اپنا پہلا ووٹ آزاد امیدوار کو دینے کا فیصلہ کیا نوجوان صحافی سردار طیب نے شرکاء اور نامزد امیدوار ماسٹر سردار جاوید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کے پہلوان ویلفیئر سوسائٹی ایک غیر سیاسی تنظیم ہے خوشی ہوِئی آپ اس پلٹ فارم کے متفقہ امیدوار نامزد ہوئے ہیں آپ جب جیتے گے
تو امید ہے علاقے کے مسائل بخوبی حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے نہیں کرینگے تو میں بطور آپکا ووٹر سپوٹرر سب سے پہلے عوام کو لیں آپکے پاس لاہو گا جو میرا کام ہے انشاللہ آپکی پھر پور حمایت بھی کرینگے اور 31مارچ کو آپکو پہلا ووٹ کاسٹ کرو گا الله آپکو کامیاب کریں