116

ہم نے کسی کی زمین پر قبضہ نہیں کیا ہے یہ ایک منگھڑت الزام ہے، منیجر کبیر احمد بگٹی

ہم نے کسی کی زمین پر قبضہ نہیں کیا ہے یہ ایک منگھڑت الزام ہے، منیجر کبیر احمد بگٹی

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)سابق ایس ایس پی زاہد شاہ کے منیجر کبیر احمد بگٹی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہم نے کسی کی زمین پر قبضہ نہی کیا ہے یہ ایک منگھڑت الزام ہے اور ہمارے

سابق ایس ایس پی زاہد شاہ کی ساکھ کو متاثر کرنے کی سازش ہے ہم اپنے پلاٹ پر کام کررہے ہیں جو دعویٰ دار ہیں مخالف لوگ انکی زمین مین سڑک کے فرنٹ پر آرہی ہے جو روینیو کا معاملہ ہے اگر یہ لوگ اتنے سچے ہیں تو عدالت میں جائیں اور اپنا مدعا دائر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں