119

بٹھورو کے رہائشی عمر رسیدہ شخض سلطان چانڈیو اپنے جواں سالہ بیٹے نوید چانڈیو کے مبینہ قتل کیخلاف سراپا احتجاج، مجھے انصاف دیا جائے

بٹھورو کے رہائشی عمر رسیدہ شخض سلطان چانڈیو اپنے جواں سالہ بیٹے نوید چانڈیو کے مبینہ قتل کیخلاف سراپا احتجاج، مجھے انصاف دیا جائے

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)بٹھورو کے رہائشی عمر رسیدہ شخض سلطان چانڈیو اپنے جواں سالہ بیٹے نوید چانڈیو کے مبینہ قتل کیخلاف سراپا احتجاج دھابیجی پریس کلب میں میڈیا کے سامنے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ دو سال قبل پولیس اہلکاروں اشرف کڈھائ ، اکبر زئور ، عیسی مگھنار نے میرے 18 سالہ بیٹے نوید چانڈیو کو گرفتار کرکے گم کردیا تھا

جسکی لاش تھانے کے عقب سے ملی تھی اس ظالمانہ اقدام پر گذشتہ 24 مہینوں سے میں سراپا احتجاج ہوں پر میری کوئ نہی سن رہا اس حوالہ سے میں ڈی آئ جی حیدرآباد ، تحریک انصاف رہنماء علیم عادل شیخ ،

اور وزیراعلی سندھ سے اپیل کرتا ہوں کہ مجھ بوڑھے کے درد کو سنا جائے میرے جواں سالہ بیٹے نوید چانڈیو کے قاتل ہولیس اہلکاروں کی گرفت کی جائے اور مجھے انصاف دیا جائے دیگر صورت میں اپنے فیملی سمیت تھانہ بٹھورو کے آگے خد کو آگ لگادونگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں