99

ٹھٹھہ دھابیجی تیز رفتار سوزکی ٹائر پھٹنے کی وجہ سے بے قابو ہوکر کاہی میں گرگئ ایک شخض اور ایک بکری موقع پر جانبحق

ٹھٹھہ دھابیجی تیز رفتار سوزکی ٹائر پھٹنے کی وجہ سے بے قابو ہوکر کاہی میں گرگئ ایک شخض اور ایک بکری موقع پر جانبحق

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)دھابیجی کے قریب تیز رفتار سوزکی ٹائر پھٹنے کی وجہ سے بے قابو ہوکر کاہی میں گرگئ جسمیں ایک شخض تنویر ولد بشیر رہنے والا شاہ بندر سجاول اور ایک بکری موقع پر

جانبحق دیگر 5 لوگ شدید زخمی جنہیں جناح ہسپتال کراچی منتقل کردیا گیا زخمیوں میں شکیل ولد نصیر ، غلام معین الدین ولد حسین ، محمد شہزاد ولد محمد بخش ، نبیل ولد نصیر اور عرفان ولد مقبول شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں