134

ضلع مہمند سفران قائمہ کمیٹی کے چیرمین ساجد خان کا پریس کلب مہمند کا دورہ

ضلع مہمند سفران قائمہ کمیٹی کے چیرمین ساجد خان کا پریس کلب مہمند کا دورہ

ضلع مہمند(گل افضل صافی سے ) سفران قائمہ کمیٹی کے چیرمین MNA ساجدخان کا دورہ مہمند پریس کلب منتخب صدر اور کابینہ کے ممبران کو مبارکباد دی ۔اور ہرقسم تعاون کا یقین دلایا۔
سفران قائمہ کمیٹی کے چیرمین MNA ساجد خان نے مہمند پریس کلب کا خصوصی دورہ کیا اور پریس کلب کے صدرمسترم خان

۔سینئر نائب صدر سعید بادشاہ ۔جنرل سیکرٹری گل محمد مومند اور فنانس سیکرٹری خان اللہ مومند اور کابینہ کے ممبران کو مبارک دی۔اس موقع پر پریس کلب کے سینئر صحافی بھی موجود تھے۔جبکہ MNA ساجد خان کے ہمراہ مولانا امیراللہ جنیدی۔غلنئ VC کے چیئر مین انجنیر جبیرخان ۔ضابط خان۔لیاقت علی بھی موجود تھے۔اس موقع پر انہوں MNA ساجد خان نے کہا کہ مہمند پریس کے مسائل حل کرنے میں بھرپور کردار اداکرینگے

اور یرقسم تعاون جاری رکھینگے۔انہوں کہا کہ ضلع مہمند ریکارڈ ترقیاتی کام یوئے ہیں جس پر بہت جلد پریس کلب کے صحافیوں کے ساتھ مشترکہ ویزٹ کرینگے تاکہ اس ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا جائگا۔انہوں کہا کہ مہمند پریس کے ساتھ اپنے طرف سے ہرقسم تعاون جاری رہیگا۔اس موقع پر منخب صدر مسترم خا کابینہ کے ممبران اور صحافیوں نے MNA ساجدخان کا شکریہ اداکیا اور ھرقسم تعاون کا یقین دلایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں