184

ضلع مھمندتحصیل صافی قندھاروں سےتعلق رکھنےوالا چارسدہ اڈہ کے مالک یوسف صافی پر نامعلوم موٹر سائکل سواروں کی فائرنگ

ضلع مھمندتحصیل صافی قندھاروں سےتعلق رکھنےوالا چارسدہ اڈہ کے مالک یوسف صافی پر نامعلوم موٹر سائکل سواروں کی فائرنگ

ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مھمندتحصیل صافی قندھاروں سےتعلق رکھنےوالا چارسدہ اڈہ کے مالک یوسف صافی پر نامعلوم موٹر سائکل سواروں کی فائرنگ. فائرنگ سے یوسف صافی زخمی ہونے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا

. تاہم ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے.ابھی تک قتل کی وجہ معلوم نہ ھوسکامگرزرایع کےمطابق ملک یوسف کی پرانی تنازعےبھی تھےاوریوسف کےساتھ مصلح گاڈبھی ھوتےتھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں