اسلام گڑھ مرکزی تنظیم آزاد کشمیر پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کی میٹنگ مرکزی صدر اپیسکا کی سربراہی میں میرپور میں منعقد
اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ سے)مرکزی تنظیم آزاد کشمیر پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کی میٹنگ مرکزی صدر اپیسکا سید اشتیاق بخاری صاحب کی سربراہی میں مقامی ہوٹل میرپور میں منعقدہوئی جسمیں ضلعی صدر اپیسکا میرپور مرزا وجاہت بیگ صاحب، مرکزی سینئرنائب صدر اپیسکا جناب سردار ارشاد خان، مرکزی نائب صدر جناب محمدعاقب عطاری، مرکزی سیکرٹری فنانس جناب سیدجوادحیدرکاظمی،
سینئر نائب صدر ارشد مغل ،جنرل سیکرٹری ارشدمحمود، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ طاہر محمود،نائب صدر سکولزحاجی چودھری قربان ، نائب صدر میڈم طاہرہ شمیم ،فنانس سیکرٹری قمرالزماں ،صدرچکسواری یونٹ راجہ فرہاد احمداور سیکرٹری نشرواشاعت اپیسکاعہدےداران کی شرکت۔جسمیں یہ فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ کے لائحہ عمل میں یہ طے کیا گیا کہ اگر ادارےمزید بند کیے گے تو یہ عمل نہ قابل برداشت ہوگا ۔جس کے خلاف شدید احتجاج کیا جائے گا ۔