ٹھٹھہ علی الصباح مرغیوں سے بھرا مزدا تیز رفتاری کے باعث دھابیجی نیشنل ہائ وے پر الٹ گیا
ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)علی الصباح مرغیوں سے بھرا مزدا تیز رفتاری کے باعث دھابیجی نیشنل ہائ وے پر الٹ گیا جسے 4000 ہزار مرغیاں ضائع ہوگئیں جبکہ ڈرائیور اور دیگر چار مزدور زخمی ہوئے
جنہیں گھارو رورل ہیلتھ سینٹر میں داخل کیا گیا یاد رہیکہ مرغیوں کے لوڈر تیز رفتار ہینو مزدے آئے روز موت کا سبب بنتے ہیں