146

مہمند۔پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام تحصیل یکہ غنڈ میں ورگرز کنوینشن ۔ کنونشن میں ضلعی قائدین سمیت سینکڑوں کارکنان کی شرکت

مہمند۔پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام تحصیل یکہ غنڈ میں ورگرز کنوینشن ۔ کنونشن میں ضلعی قائدین سمیت سینکڑوں کارکنان کی شرکت

ضلع مہمند (افضل صافی)مہمند۔پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام تحصیل یکہ غنڈ میں ورگرز کنوینشن ۔ کنونشن میں ضلعی قائدین سمیت سینکڑوں کارکنان کی شرکت
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ہمیشہ عوامی مفادات کی سیاست کی ہے مقررین ۔ موجودہ حکومت نے غربت کی جگہ غریب کو ختم کر دیا ۔
ملک میں جاری ریکارڈ مہنگائ نے عوام کا برا حال کر دیا بلدیاتی انتخابات کی طرح آنے والے جنرل الیکشن میں عوام پی ٹی آئی کو مسترد کرینگے
پاکستان پیپلز پارٹی ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد پارٹی ہے مقررین

آنے والے دور پاکستان پیپلز پارٹی کا ہی ہو گا مقررین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں