140

مہمند بلدیاتی الیکشن میں دو پولنگ اسٹیشن چاندہ ڈگری کالج فیمل اور ناساپ میل پر ری پولنگ کے لیے تمام تر انظامات مکمل

مہمند بلدیاتی الیکشن میں دو پولنگ اسٹیشن چاندہ ڈگری کالج فیمل اور ناساپ میل پر ری پولنگ کے لیے تمام تر انظامات مکمل

ضلع مہمند (افضل صافی)مہمند ۔ گزشتہ بلدیاتی الیکشن میں دو پولنگ اسٹیشن چاندہ ڈگری کالج فیمل اور ناساپٸ میل پر ری پولنگ کے لیے تمام تر انظامات مکمل ۔عملہ پولنگ اسٹیشن پر پہنچ گیا ہے ۔سیکورٹی کے تمام تر انتظامات مکمل ۔کل دونوں پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ ہو گی ۔ پولنگ اسٹیشن گیٹ پر سیکورٹی اہلکار چوکس کھڑا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں