ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی ہدایت پر جہانیاں کے شہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے اقدامات میں تیزی آگئی
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی ہدایت پر جہانیاں کے شہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے اقدامات میں تیزی آگئی-اسسٹنٹ کمشنر محمد اکمل نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے کام اور عملہ صفائی کی حاضریاں چیک کیں انہوں نے واٹر فلٹریشن بھی فنگشنل رکھنے اور فلٹرز بروقت تبدیل کرنے کی ہدایت کی-