سابق صدر بار شیخوپورہ چوہدری زاہد سعید کو ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں- چوہدری امداداللٰہ بچہ ایڈوکیٹ ہائیکورٹ
شیخوپورہ(بیوروچیف/شیخ محمد طیب سے)سابق صدر بار شیخوپورہ معروف قانون دان چوہدری زاہد سعید کو ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں- ان خیالات کا اظہار چوہدری امداداللٰہ بچہ ایڈوکیٹ ہائیکورٹ نے سابق صدر بار شیخوپورہ معروف قانون دان چوہدری زاہد سعید سے دوران ملاقات گفتگو کرتے ہوئے کیا-
اس موقع پر انہوں نے سابق صدر بار شیخوپورہ و معروف قانون دان چوہدری زاہد سعید کو ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان بننے پر مبارکباد بھی پیش کی- ان کا کہنا تھا کہ چوہدری زاہد سعید ایڈوکیٹ نے ہمیشہ وکلاء برادری کے حقوق کی جنگ لڑی ہے،
ہم ہمیشہ انکی کامیابیوں کے لئے دعا گوہیں- اس موقع پر دیگر وکلاء بھی موجود تھے جنہوں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے چوہدری زاہد سعید کو ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان بننے پر مبارکباد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا