123

مہمند: تحصیل صافی کے علاقہ قندارو میں ڈمپر اور موٹر کار کے درمیان حطرناک تصادم،ریسکیو1122

مہمند: تحصیل صافی کے علاقہ قندارو میں ڈمپر اور موٹر کار کے درمیان حطرناک تصادم،ریسکیو1122

ضلع مہمند (افضل صافی)مہمند: تحصیل صافی کے علاقہ قندارو میں ڈمپر اور موٹر کار کے درمیان حطرناک تصادم،ریسکیو1122
مہمند: زخمیوں کے نام۔
1) طارق ولد شیر زادہ سکنہ گاگزیئ لکڑو۔
2) صادق ولد عطاء اللہ جان سکنہ باجوڑ۔
3) عمر ولد عبداللہ سکنہ کٹاسر باوتہ۔
4) اسلام الدین ولد خیر محمد سکنہ پشاور زخمی ہویئں۔

مہمند: کنٹرول روم کو اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 مہمند کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور مریضوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی کو منتقل کردیا اور فاروق ولد ایوب خان سکنہ گربز لکڑو کو ہسپتال میں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کی ،ریسکیو1122
*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں