120

مہمند ملک جہانزیب خان مہمند پاکستان تحریک انصاف میں شامل

مہمند ملک جہانزیب خان مہمند پاکستان تحریک انصاف میں شامل

ضلع مہمند کے ایک متحرک معروف سیاسی و سماجی شخصیت رحمان گروپ کا بانی رہنما سابقہ آزاد امیدوار ملک جہانزیب خان مہمند پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔
وفاقی وزیر دفاع و صوبائی صدر پرویز خٹک اور چئیرمین قائمہ کمیٹی سیفران ایم این اے ساجد خان مہمند کی موجودگی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی اور ان کو پارٹی کا مفلر پہنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں