نیشنل ہائ وے پر تیز رفتاری اور اورٹیک کی وجہ سے گر کر پیچھے آنے والے ٹرک کے نیچے کچلے دو موٹر سائیکل نوجوان جانبحق
ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف) نیشنل ہائ وے پر تیز رفتاری اور اورٹیک کی وجہ سے گر کر پیچھے آنے والے ٹرک کے نیچے کچلے دو موٹر سائیکل نوجوان فہیم ، وسیم مغل ولدیت شبیر مغل جانبحق
متوفی نئ آباد مارکیٹ دھابیجی کے رہائشی ہیں جنہیں فوری طور پر قریبی رورل سینٹر گھارو منتقل کردیا گیا جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد دونوں نوجوان بھائیوں کی لاشیں ورثاء کے حوالہ کردی گئی