113

خانیوال ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی ہدایت پر ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں کی مانیٹرنگ سخت کردی گئی

خانیوال ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی ہدایت پر ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں کی مانیٹرنگ سخت کردی گئی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی ہدایت پر ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں کی مانیٹرنگ سخت کردی گئی ہے-اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں رمیض ظفر نے بنیادی مرکز صحت 44 پندرہ ایل کا سرپرائز وزٹ کرکے وہاں طبی سہولیات کا جائزہ لیا ڈاکٹروں و دیگر عملہ کی حاضریاں چیک کیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں