115

ضلع مہمند۔ ہیڈکوارٹر غلنئ بازار سے بجلی کاٹنے کے خلاف دوکاندار سراپا احتجاج

ضلع مہمند۔ ہیڈکوارٹر غلنئ بازار سے بجلی کاٹنے کے خلاف دوکاندار سراپا احتجاج

ضلع مہمند۔
ہیڈکوارٹر غلنئ بازار سے بجلی کاٹنے کے خلاف دوکاندار سراپا احتجاج۔تین دنوں میں بجلی بحال نہیں کی گئ تو تمام بازار بند کرینگے۔واپڈا اہلکاروں کو سودا دینے پر 5 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔SDO کو فوری تبدیل کیاجائے۔صدر بہرام خان۔
ہیڈکوارٹر غلنئ بازار سے واپڈا اہلکاروں نے بجلی کاٹ دیاہے اور انکا موقف ہے کہ بازار کے دوکاندار بل جمع کریں۔جس کے خلاف دوکانداروں نے احجاج کیا اور بازار کے صدر بہرام خان نے کہا کہ واپڈا sdo نے کسی قسم کی وارننگ نہیں دیا ہے اور نہ کسی سے کوئ بات کیا ہے اور بازار سے زبردستی بجلی کاٹ دیا ہے۔

بازار کے دوکاندار بل جمع کرنے کے قابل نہیں ہے۔واپڈا کے ذمہ دار انتظامیہ اور عوامی نمائندگان فوری طور پر بجلی بحال کیا جائے ورنہ تین دن کے بعد پیر کے دن بجلی بحالی تک بازار احجاجا بند کیا جائگا۔انہوں نے دوکانداروں کو بھی وارننگ دیا کہ کسی بھی واہڈا اہلکار کو کسی قسم کی سودا نہ دے ورنہ دوکاندار کو 5 ہزار روپئے جرمانہ کیا جائگا۔احجاج سے شاکراللہ نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ عوام دوکانداروں کا ساتھ دینگے

اور مینگائ کی وجہ سے پہلے سے لوگ تنگ ہے۔اور بجلی کا 22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہے۔اس صورت حال پر غریب دوکاندار کیلئے بجلی بل جمع کرنا ناممکن ہے۔اسلئے واپڈا بازار کئ بجلی بحال کیا جائے انہوں نے عوامی نمائندگان اور منتخب چیئر مین اور کونسلروں سے بھی اپیل کی اس معاملے میں اپنا کردار ادا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں