Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند ہیڈکوارٹر غلنئی میں لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج

ضلع مہمند ہیڈکوارٹر غلنئی میں لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج

ضلع مہمند (افضل صافی)ہیڈکوارٹر غلنئی میں مہمند لاپتہ افراد لواحقین احتجاج کررہے ہیں۔
بڑے اور بچے اپنے والدین اور بھائیوں کی بازیاب کرانے کا مطالبہ کررہے ہیں
حکومت ہمارے پیاروں کو رہا کر کے ہمیں اس اذیت ناک زندگی سے چھٹکارا دلائے۔
اگر گناہگار ہے تو عدلیہ کے ذریعے سزائیں دے آگر بیگناہ ہے تو فوری رہا کرے۔

Exit mobile version