87

ٹھٹھہ شہر کربلا ، نجف سے آئے ہوئے مہمانوں کی انجینئر مظفر پھلپوٹو کے فارم ہاوٴس میں ضیافت

ٹھٹھہ شہر کربلا ، نجف سے آئے ہوئے مہمانوں کی انجینئر مظفر پھلپوٹو کے فارم ہاوٴس میں ضیافت

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)عراق کے شہر کربلا ، نجف سے آئے ہوئے مہمان ابو میلاد تمیمی ، یونس التمیمی ، درگاہ ریجھ علی شاہ گمبٹ کے گادی نشین سید سرکار ، سمیت سندھ کے شہر گمبٹ ، ہالا ، بھٹ شاہ ، کے

مہمانوں کو دھابیجی میں انجینئر مظفر پھلپوٹو کے فارم ہاوٴس میں ضیافت کی گئ اور سندھ ثقافتی اجرکیں پہنائیں اس موقع پر دیگر مہمانوں میں حسین شاہ لکیاری ، سید صدا حسین شاہ لکیاری ، عباس گھمرو ، مظہر علی لغاری ، عبدالحفیظ نجفی ، سید احسن رضا شاہ ، ممتاز علی سہتو ، فقیر زوار ، انجینئر مظفر علی پھلپوٹو ، علی پھلپوٹو ، مقصود احمد جوکیو ، امین فاروقی و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں