84

ضلع مہمند۔غلنئی میں پولیو مہم کاافتتاح اورآگاہی واک مہم 28فروری سے 4 مارچ تک جاری رہے گی

ضلع مہمند۔غلنئی میں پولیو مہم کاافتتاح اورآگاہی واک مہم 28فروری سے 4 مارچ تک جاری رہے گی

ضلع مھمند (افضل صافی سے)ضلع مہمند۔غلنئی میں پولیو مہم کاافتتاح اورآگاہی واک۔ڈی ایچ او رفیق حیات اوراے ڈی سی میرخواص وزیر نے بچوں کوپولیو قطرے پلاکر مہم کاباقاعدہ آغازکرلیا۔افتتاحی تقریب میں تینوں ناظمین سمت قومی مشران کی شرکت۔مہم کے دوران ضلع بھرمیں 99311بچوں کوپولیوقطرے پلاکرمہم 28فروری سے 4مارچ تک جاری رہے گا۔ڈی ایچ او رفیق حیات
ہیڈکواٹر غلنئی

ڈی سی آفس میں ڈی ایچ او رفیق حیات اوراےڈی سی میرخواص وزیرنے بچوں کوپولیوقطرے پلاکر آئندہ پولیو مہم کاباقاعدہ افتتاح کرلیا۔افتتاحی تقریب میں تینوں ناظمین سمیت کثیرتعداد میں قومی مشران موجودتھے۔شرکأ نےمہم کیلئے آگاہی واک کابھی اہتمام کیا۔اس موقع پر ڈی ایچ او رفیق حیات نے میڈیانمائندوں کومہم کی تفصیلات دیتے ہوئے

کہا۔کہ مہم 28فروری سے 4مارچ تک جاری رہے گا۔جسمیں 27فکس 10ٹرانزٹ اور395موبائیل ٹمیں حصہ لےکرضلع بھرمیں 99311بچوں کوپولیوقطرے پلائیں گے۔انہوں نے عوام سے مہم کے دوران پولیوٹیموں سے تعاون کی اپیل کی۔تاکہ ایک پولیوفری علاقہ ثابت ہوسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں