148

ٹھٹھہ سینیٹر سسئ پلیجو کا ڈاکٹر عبدالحئ بلوچ کے حادثہ میں جانبحق ہونے پر دکھ کا اظہار

ٹھٹھہ سینیٹر سسئ پلیجو کا ڈاکٹر عبدالحئ بلوچ کے حادثہ میں جانبحق ہونے پر دکھ کا اظہار

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)پاکستان پیپلزپارٹی سندھ رہنماء سینیٹر سسئ پلیجو نے ڈاکٹر عبدالحئ بلوچ کے حادثہ میں جانبحق ہونے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عبدالحئ بلوچ کے جانے سے

نہ پر ہونے والا خلا ملا ہے انکے جانے سے سندھ کے لوگ بھی اتنے ہی دکھی ہیں کہ جتنے بلوچستان کے لوگ دکھی ہیں سندھ کے بہت سے مسائل پر ڈاکٹر عبدالحئ بلوچ متحرک رہے انکی خدمات یاد رکھی جائیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں