105

مہمند لویہ جرگہ رجسٹرڈ کے زیر اہتمام راولپنڈی ترنول میں جرگہ کے مرکزی صدر حاجی خان بہادر کے حجرہ میں جرگہ

مہمند لویہ جرگہ رجسٹرڈ کے زیر اہتمام راولپنڈی ترنول میں جرگہ کے مرکزی صدر حاجی خان بہادر کے حجرہ میں جرگہ

ضلع مہمند۔(افضل صافی)مہمند لویہ جرگہ رجسٹرڈ کے زیر اہتمام راولپنڈی ترنول میں جرگہ کے مرکزی صدر حاجی خان بہادر کے حجرہ میں گریند جرگہ۔ضلع مہمند اور راولپنڈی کے غریب خاندانوں کیلئے 30 لاکھ روپے رمضان پیکچ کا اعلان ۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کیلئے کابینہ بھی مقرر۔رمضان پیکج کی تقسیم کیلئے کمیٹیاں بھی مقرر۔کمیٹی اور مقررہ تنظیموں میں تمام قبیلوں نمائدگی ہوگا گرینڈ جرگہ میں اہم فیصلے۔
تفصیلات کے مطابق مہمند قوم پر مشتمل مہمند لویہ جرگہ رجسٹرڈ کا ایک اہم گرینڈ جرگہ راولپنڈی ترنول میں خان بہادر کے حجرہ میں مہمند لویہ جرگہ رجسٹرڈ کے مرکزی صدر حاجی خان بہادر کے حجرہ میں منعقد ہوا جس میں راولپنڈی اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں آباد مہمند کے مشران اور خیبر پختوخوا اور مہمند ضلع میں آباد قومی مشران اور ذمہ داران نے شرکت ۔گرینڈ جرگہ میں غریب خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کیلئے مرکزی صدر حاجی خان بہادر کے اپیل پر موقع پر 30 لاکھہ روپے کا مختلف مشران اعلان کیا

اور تقسیم کار کیلئے کمیٹیاں بھی تشکیل دئے گئے جس میں 20 لاکھ روپئے مہمند ضلع کے غریب مستحق کیلئے جبکہ 10 لاکھ روپے راولپنڈی میں غریب خاندانوں تقسیم کئے جائنگے۔اور کمیٹیاں 15 دنوں کے اندر اندر مستحق لوگوں کا ڈیٹا اکٹا کرینگے۔گرینڈ جرگہ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کیلئے کابینوں کا بھی اعلان کیا گیا

جس میں خیبر پختونخوا کیلئے گل مہمند مومند کو خیبر پختونخوا کے صدر۔ڈاکٹر جمع الدین کو جنرل سیکرٹری۔ایاز خان کونائب صدر اور حضرت اللہ شنواری کو سنیئر نائب صدر مقرر کئے گئے۔ تبسم مومند کو مرکزی میڈیا کوارڈینیٹر مقرر کیا گیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں