Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خانیوال ڈپٹی کمشنر سلمان خان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو قطرے پلا کر پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) پانچ سال عمر تک کے ہر بچے کو دو قطرے ویکسئین پلانے کے عزم کیساتھ انسداد پولیو مہم کا آغاز
ڈپٹی کمشنر سلمان خان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو قطرے پلا کر پانچ روزہ مہم کا افتتاح کردیا
والدین سے پیدائش سے لیکر 5 سال تک کے تمام بچوں کو قطرے پلانے کی اپیل
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں منعقدہ تقریب میں محکمہ صحت کے افسران، میڈیا نمائندگان کی بھی شرکت
انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع میں محکمہ صحت کی 1698 ٹیمیں 5 لاکھ 81 ہزار بچوں کو قطرے پلائنگی
والدین گھر آنے والی ٹیموں سے تعاون کریں اور اپنے بچے کو قطرے لازمی پلائیں:ڈپٹی کمشنر
28 فروری تا 4 مارچ جاری رہنے والی مہم کو خود مانیٹر کروں گا:سلمان خان لودھی

Exit mobile version