69

خانیوال ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں طبی سہولیات کا جائزہ

خانیوال ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں طبی سہولیات کا جائزہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) سرکاری ہسپتالوں میں سروس ڈیلیوری کی بہتری کے لئے اقدامات جاری
ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کا ڈی ایچ کو ہسپتال میں طبی سہولیات کا جائزہ پیڈز وارڈ، اوپی ڈی،میں زیر علاج مریضوں سے ادویات کی فراہمی اور ڈاکٹروں کے رویہ بارے دریافت کیا
صحت کارڈ کائونٹر پر سہولت سے مستفید ہونے والے شہریوں کے ریکارڈ کا معائنہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کو مزید بہتر علاج گاہ بنانے کے لئے اقدمات جاری ہیں:ڈپٹی کمشنر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کا رش سہولیات پر اعتماد کا اظہار ہے :ڈپٹی سلمان خان لودھی
مریضوں کو سہولیات کی فراہمی بارے کوئی شکایت نہیں ملنی چاہیئے:ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں