106

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق و جماعتِ اسلامی کے وفد کا مرحوم سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق و جماعتِ اسلامی کے وفد کا مرحوم سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد

اسلام آباد:(رپوٹ طیب خان)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق و جماعتِ اسلامی کے وفد کا مرحوم سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد وفد میں لیاقت بلوچ، میاں اسلم، نصراللہ رندھاوا و دیگر شامل
سینیٹر سراج و وفد کا مرحوم سینیٹر رحمان ملک کے بیٹے عمر رحمان ملک و بھائی خالد ملک سے اظہار تعزیت و افسوس
سینیٹر سراج الحق و وفد نے مرحوم رحمان ملک کی مغفرت و بلندی درجات کے لئے دعا کی
مرحوم رحمان ملک ایک بہترین دوست تھے انکے وفات پر دلی دکھ و افسوس ہوا ہے
مرحوم رحمان ملک سے تین دہائیوں سے زائد عرصے کا تعلق تھا ہمیشہ ہمدرد پایا، لیاقت بلوچ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں