108

مہمند ضلع کے تحصیل حلیمزی علاقہ چاندہ میں بوائے ڈگری کالج بنانے کیلئے مختلف محکموں کے سربراہان کا معائنہ

مہمند ضلع کے تحصیل حلیمزی علاقہ چاندہ میں بوائے ڈگری کالج بنانے کیلئے مختلف محکموں کے سربراہان کا معائنہ

ضلع مہمند۔افضل صافی )مہمند ضلع کے تحصیل حلیمزی علاقہ چاندہ میں بوائے ڈگری کالج بنانے کیلئے مختلف محکموں کے سربراہان نے جگے کا معائنہ کیا۔تحصیل حلیمزی میں جلد ازجلد بوائے ڈگری کالج بنانے کی ہدایت۔ضلع مہمند میں چیف پلاننگ افیسرہائرایجوکیشن۔پلاننگ افیسرHED.تحصیلدار حلیمزئ

محمد بلال خان۔پرنسیپل ڈگری کالج یکہ غنڈ۔پرنسیپل ڈگری کالج باجوڑ۔sdo سی اینڈڈبلیو بلڈنگ ڈویژن ۔لیاقت علی پرسنل سیکرٹری MNA مہمند۔ اور۔اینجنیر جلال خان سی اینڈ ڈبلیو بلڈنگ ڈویژن۔پر مشتمل وفد نے تحصیل حلیمزئ کیلئے بوائے ڈگری کالج بنانے کیلئے ہیڈ کوارٹر غلنئ کے قریب چندہ اور

شگئ گراونڈ کے قریب مقامات کا معائنہ کیا اور تجاویز دی گئ۔وفد کا کہنا تھا کہ حلیمزی کیلئے دونوں مقامات کا جائزہ لیا جارہاہے جس کیلئے معائنہ کیا گیا ہے اور تحصیل حلیمزی کیلئے بہت جلد بوائے کالج بنانے پر کام کا آغاز کیا گیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں