98

ضلع مہمند۔ تحصیل حلیمزئی دورباخیل میں پی ٹی آئی مہمند کا گرینڈ شمولیتی تقریب

ضلع مہمند۔ تحصیل حلیمزئی دورباخیل میں پی ٹی آئی مہمند کا گرینڈ شمولیتی تقریب

ضلع مہمند۔ تحصیل حلیمزئی دورباخیل میں پی ٹی آئی مہمند کا گرینڈ شمولیتی تقریب۔ملک جہانزیب مہمند نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں اور خاندانوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شامل ہونے کے بعد اپنے گاؤں دورباخیل میں گرینڈ شمولیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔مشیر وزیراعلی خیبرپختونخواء عارف احمد زئی نے

بطور مہمان خصوصی سمیت رکن قومی اسمبلی ساجد خان مہمند اور ناظم اعلٰی لوئر مہمند ملک نوید احمد مہمند کی شرکت۔ ضلع مہمند کے مرکزی لیڈرشپ قاری رحیم شاہ مہمند، سجاد مومند، علامہ امیر اللہ جنیدی، ڈاکٹر محمد اسرار، ملک محبوب شیر اور ڈاکٹر مجید کا بھی تقریب میں خصوصی شرکت۔
شمولیتی تقریب میں دورباخیل کے مشران، نوجوانان اور پی ٹی آئی ورکرز نے بھی کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔
پاکستان تحریک انصاف پر لوگوں کے اعتماد کا سلسلہ بدستور جاری ہے ضلع مہمند میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے شروع ہیں آئندہ الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے 2023 تک ضلع مہمند میں تاریخی ترقیاتی کام کریں گے اور انشاءاللہ ایک نئے جذبے کے ساتھ میدان اتریں گے، مقررین کا تقریب سے خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں