Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسلام گڑھ چک ہریام برج کی تعمیر نامکمل میرپور نہر پر پھٹے جوڑ کر عارضی پل بنا لیا گیا

اسلام گڑھ چک ہریام برج کی نامکمل تعمیر مذاق بن گئی۔پرانا میرپور نہر پر پھٹے جوڑ کر عارضی پل بنا لیا گیا۔سوشل میڈیا پرپل کی تعمیر مکمل ہونے کے حوالے سے پاکستان حکومت پر شدید تنقید۔برطانیہ سمیت ریاستی باشندے تصاویر کو سوشل میڈیا کی زینت بنا کر پل کی تکمیل ہونے پر مبارکباد اور حکومت کی کارکردگی اور وعدہ پورا کرنے پر شکریہ ادا کرکے بھرپور مذاق بنا رہے ہیں۔یاد رہے کہ رٹھوعہ ہریام پل منگلا ڈیم کی اپریزنگ کے دوران مکمل ہونا تھا جو ایک دہائی سے کھٹائی میں پڑا ہوا ہے

۔پل کا 95%فیصد کام مکمل ہوچکا ہے تاہم گزرنے والی نہر یہاں سے پانی خشک نہیں ہوتا۔وہاں پر پیلرز کی بجائے سٹیل پل تعمیر کرنا تھا کام باقی ہے۔جب پاکستان میں آبپاشی کے لیے منگلا ڈیم کا پانی نہر میں چھوڑ دیا جاتا ہے تو موٹر سائیکل سوار اسلام گڑھ سے میرپور اور میرپور سے اسلام گڑھ براستہ ڈیم موٹر

سائیکل کشتی پر رکھ کر نہر سے پار کر لیتے ہیں۔گزشتہ دنوں لکڑی کے پھٹے جوڑ کر نہر پر عارضی پل تعمیر کر لیا گیا ہے اور تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر ہوتے ہیں ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔دور ونزدیک سے حکومت کی عدم توجہی اور غفلت پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے

Exit mobile version