39

اسلام گڑھ : مڈبینسی سے پی ٹی آئی کے امیدوار ظفرانور ووٹ لینے کے بعد غائب

اسلام گڑھ : مڈبینسی سے پی ٹی آئی کے امیدوار ظفرانور ووٹ لینے کے بعد غائب

اسلام گڑھ(نامہ نگار)مڈبینسی سے پی ٹی آئی کے امیدوار ظفرانور ووٹ لینے کے بعد غائب،مافیا کے خلاف جہاد کے وعدے ہوا ہوگئے،مقامی لوگوں کا خالصہ سرکار مافیا کے سپرد،مقامی لوگ سراپہ احتجاج بن گئے،

مقامی ہوٹل پر میٹنگ،پی ٹی آئی کے سپورٹر سیخ پا، تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار اسمبلی ظفرانور مڈبینسی سے ووٹ لے کر غائب ہو گئے فون اٹھانے تک سے قاصر ہو گئے ہیں مڈبینسی لوگوں نے میٹنگ بلا لی

امیدوار اسمبلی نے مافیا سے زمینیں بچانے بچانے اور مسائل حل کرنے کا وعدہ کیا مگر الیکشن کے بعد گم ہوگئے ہیں وعدوں کو ردی کے ٹوکرے میں ڈال کر فون تک اٹھانے سے قاصر ہو گئے مڈبینسی کے لوگ ظفرانور پر سیخ پا ہو گئے اور الیکشن میں کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں