Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا اہم بیان

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا اہم بیان

مظفرآباد وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا اہم بیان

اپوزیشن جماعتوں کی اچھل کود بلیک میلنگ کی ناکام کوشش ہے ، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی

وزیراعظم پاکستان عمران خان سے این آر او لینے کے لیے کرپٹ ٹولہ سیاسی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے ، وزیراعظم آزاد کشمیر

بیرونی اشاروں پر ناچنے والے جتنا مرضی زور لگا لیں عمران خان کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہو سکے گی ، وزیراعظم آزاد کشمیر

۔اپوزیشن جماعتیں ملک کو سیاسی عدم استحکام کاشکار بنانا چاہتی ہیں لیکن پوری قوم اپنے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی

انشاء اللہ عمران خان ایک بار پھر سرخرو ہو ں گے ، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی

پاکستان کی عوام نے عمران خان کو پانچ سال کا مینڈیٹ دے رکھا ہے ، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم عمران خان نہ صرف یہ پانچ سال پورے کریں گے بلکہ وہ 2023کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت کے ساتھ دوبارہ اقتدار میں آئیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

عمران خان نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ آزاد اور مقبوضہ کشمیرکے عوام کے لیے بھی امید کی کرن ہیں ، وزیراعظم آزاد کشمیر

کشمیری عمران خان کو اپنا محسن سمجھتے ہیں ، وزیراعظم آزاد کشمیر

عمران خان ایک جرات مند، بہادر اور نڈر لیڈر ہیں جو جہاں دنیا میں پاکستانیوں کے لیے لڑتے ہیں وہیں کشمیریوں کے لیے بھی آواز بلند کرتے ہیں ، وزیراعظم آزاد کشمیر

عمران خان دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں سے ٹکرانے والا لیڈر ہے۔عمران خان نے گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں دنیا بھر میں پاکستان کے وقار کو بلند کیا اور خود کو مسلم امہ کے لیڈر کے طور پر منوایا۔ وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی

Exit mobile version