Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خانیوال : ڈی ایچ کیو خانیوال میں ڈاکٹرز کی ایک اور بڑی کامیابی

خانیوال : ڈی ایچ کیو خانیوال میں ڈاکٹرز کی ایک اور بڑی کامیابی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈی ایچ کیو خانیوال میں ڈاکٹرز کی ایک اور بڑی کامیابی پہلی بار نوجوان کے گردوں سے 70 پتھریا کامیابی سے نکال دی گئیں-کبیروالا کے رہائشی 16 سالہ اویس کو یورولوجی او پی ڈی میں بائیں جانب درد کے ساتھ لایا گیا۔دوران معائنہ بائیں گردے کی ایک سے زیادہ پتھریاں پائی گئیں-

یورولوجسٹ ڈاکٹر مسرور اور ڈاکٹر اظفر سرفراز اور اینستھیزیا ڈیپارٹمنٹ (ڈاکٹر عمران اور ٹیم) نے کامیاب آپریشن کرکے پتھریاں نکال لیں- سرجری کے بعد مریض مستحکم ہے اور صحت یاب ہو رہا ہے۔

Exit mobile version