مہمند: اسلام آباد پولیس کاپارلیمنٹ لاجز میں ایم این ایز گرفتاری کے خلاف جمعیت علماء اسلام کا غلنئی بازار میں احتجاجی مظاہرہ
ضلع مہمند۔اسلام آباد پولیس کاپارلیمنٹ لاجز میں گھس جانے اور لاجز کارروائی میں گرفتار ایم این ایز گرفتاری کے خلاف جمعیت علماء اسلام کا غلنئی بازار میں احتجاجی مظاہرہ۔مین پشاور باجوڑ شاہراہ دو گھنٹے تک ہر قسم امد ورفت کے لئے بند رکھا۔پولیس نے پارلیمنٹ لاجز, علماء اور پگڑی کا تقدس پامال کر دیا ہے
۔قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے حکم پر ملک گیر احتجاج ختم کرنے کا اعلان۔کارکنان حکم ثانی تک پرامن رہے۔ضلعی آمیر مولانا عارف حقانی کا احتجاجی مظاہرین کو ہدایت۔دو گھنٹے بعد احتجاج مظاہرین پرامن منتشر ۔احتجاج مظاہرہ کے پیش نظر سول کالونی مین گیٹ پر بھاری پولیس نفری کھڑی کردی تھے۔