35

سنگجانی :حلقہ این اے 54 تحریک انصاف کے ناراض اراکین ملک امتیاز اور سعید خان کے درمیان اختلافات کا خاتمہ

سنگجانی :حلقہ این اے 54 تحریک انصاف کے ناراض اراکین ملک امتیاز اور سعید خان کے درمیان اختلافات کا خاتمہ

سنگجانی( بیورو رپورٹ)حلقہ این اے 54 تحریک انصاف کے ناراض اراکین ملک امتیاز اور سعید خان کے درمیان اختلافات کا خاتمہ ہوگیا ہے. ملک امتیاز اور سعید خان کے مابین دو سال سے سردجنگ جاری تھی۔ پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر  ارو پارٹی کے بعض رہنماں نے جن میں حلقہ این اے 54 جنرل سیکرٹری قاضی تنویر اور حلقہ این اے 54 پارٹی صدر جمشید مغل نے اختلافات کے خاتمے میں

اہم کردار ادا کیا اور دونوں فریقوں کو مصالحت پرآمادہ کرلیا ۔ اور پارلیمانی کمیٹی بورڈ نے ایم سی آئی کے لیے ریزرو سیٹ پر سعید خان کا نام کنفرم(تفصیلات کے مطابق)پی ٹی آئی کے کارکن ملک امتیاز اور سعید خان کے درمیان اختلافات کا خاتمہ ہوگیا۔حلقہ این اے 54 سرائے خربوزہ میں ہونے والی تقریب جس حلقہ این اے 54 کے جنرل سیکرٹری کا زیر تعمیر اور حلقہ این اے 54 کے صدر جمشید مغل شریک ہوئے

دونوں گروپوں کے بڑوں نے معانقہ اورمصافحہ کرکے سابقہ اختلافات کو ختم کروا کر اہم کردار ادا کیا ارو تمام دھڑوں میں اختلافات کا خاتمہ ہوگیا ۔تقریب میں شریک عطاءاللہ آفریدی’ایاز آفریدی’صاحبزادہ الیاس’ جمشید شنواری’ سابقہ کونسلر ترنول حکیم خان’ ممریز خان’پیر صادق’فاروق شاہ’دلاور خان’کامران خان’فرمان آفریدی’

ابرار آفریدی’ایاز خٹک’علی حیدر’صدیق مسعود’دلاور خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس امر کا تہیہ کیا کہ وہ مل کر پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی کے لئے کام کریں گے اور الیکشن کے بعد بھی اتحاد و اتفاق کی فضا برقرار رکھی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں