28

ملکی تاریخ میں پہلی بار ریلوے پنشنرز 21 تاریخ گزرنے کے باوجود پنشن سے محروم

ملکی تاریخ میں پہلی بار ریلوے پنشنرز 21 تاریخ گزرنے کے باوجود پنشن سے محروم

ملکی تاریخ میں پہلی بار ریلوے پنشنرز 21 تاریخ گزرنے کے باوجود پنشن سے محروم

پاکستان ریلوےکے ایک لاکھ سے زائد ریٹائرد ملازمین اپنی پنشن سےمحروم ہیں، ذرائع— فوٹو: فائل
پاکستان ریلوےکے ایک لاکھ سے زائد ریٹائرد ملازمین اپنی پنشن سےمحروم ہیں، ذرائع— فوٹو: فائل

ملکی تاریخ میں پہلی بار ریلوے پینشنرز کو 21 تاریخ گزر جانے کے باوجود بھی اب تک پنشن نہیں مل سکی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوےکے ایک لاکھ سے زائد ریٹائر ملازمین اپنی پنشن سےمحروم ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ریلوے پنشنرز کو 21 تاریخ گزر جانے کے باوجود اب تک پنشن نہیں مل سکی ہے۔

ذرائع کے مطابق ریلوے حکام پنشن کی ادائیگی کا بتانے سے قاصر ہیں جبکہ ریٹائر ملازمین نے وزیرریلوے اعظم سواتی سے فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=g0dhqHcVbSs

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں