Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

راولپنڈی:دربارِ عالیہ عید گاہ شریف کے سجادہ نشین کی پوری قوم کو 23مارچ کی قراردادِ پاکستان کے حوالے سے مبارک باد

راولپنڈی (بیورو رپورٹ)در بارِ عالیہ عید گاہ شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر محمدحسان حسیب الرحمن نے پوری قوم کو 23مارچ کی قراردادِ پاکستان کے حوالے سے مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن پاکستان کے عزم اور استقلال کی تجدید کا دن ہے۔ انہوں نے افواجِ پاکستان اور سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے

کہا کہ ان کی جرات مندانہ اقدامات کی وجہ سے پاکستان کے بین الاقوامی احترام میں اضافہ ہوا ہے۔اور ان کے دلیرانہ مؤقف کی وجہ سے پاکستان دفاعی لحاظ سے ایک مضبوط طاقتور ملک کے طور پر ابھرا ہے۔ ان کی مساعی استحکامِ پاکستان کیلئے بہت اہم ہے اور پوری قوم ان کی پشت پر کھڑی ہے۔

Exit mobile version