Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ اباد:سرکل بکوٹ کے گاوں کھن کلاں میں تعلیم کی صورت حال ابتر کوٸی پرسان حال نہیں

ایبٹ اباد:سرکل بکوٹ کے گاوں کھن کلاں میں تعلیم کی صورت حال ابتر کوٸی پرسان حال نہیں

ایبٹ اباد( ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد )ایبٹ اباد: سرکل بکوٹ کے گاوں کھن کلاں میں تعلیم کی صورت حال ابتر کوٸی پرسان حال نہیں گزشتہ دو سالوں سے ٹیچرز کی کمی کے باعث گورنمنٹ مڈل اسکول ٹوپہ کے طلبہ کا مستقبل  خطرے میں پڑگیا

اسکول میں تقریبًا ڈھاٸی سوطلبہ زیر تعلیم ہیں
جو استاتذہ موجود ہیں وہ بھی اپنی من مرضی کے مطابق دیر سے اسکول پہنچتے ہیں غربت کے باعث یہاں کے لوگ اپنے بچوں کو نجی اداروں میں نہیں بھیج سکتے اہل علاقہ کیلۓ یہی اسکول واحد سہارا ہے علاقہ کے عماٸدین کا کہنا تھا کے اعلی حکام جلد از جلداس مسٸلے پر توجہ دے اور نٸے استاتذہ کی تعیناتی کی جاۓ۔ تاکہ غریب طلبہ معیاری تعلیم حاصل کرسکے۔

Exit mobile version