Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

حکومت بچ گئی، وزیراعلیٰ پنجاب کی قربانی کا فیصلہ ہوگیا: سینیئر وزیر کا دعویٰ

حکومت بچ گئی، وزیراعلیٰ پنجاب کی قربانی کا فیصلہ ہوگیا: سینیئر وزیر کا دعویٰ

حکومت بچ گئی، وزیراعلیٰ پنجاب کی قربانی کا فیصلہ ہوگیا: سینیئر وزیر کا دعویٰ

اتحادی حکومت کے ساتھ واپس آگئے، 10 منحرف ارکان بھی واپس آجائیں گے، سینیئر وزیر کا دعویٰ— فوٹو: فائل

سینیئر وزیر نے دعویٰ نے کیا ہے کہ حکومت بچ گئی ہے اور  وزیراعلیٰ پنجاب کی قربانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہے اور اب وہ تیسرے وزیراعظم ہوں گے جو عدم اعتماد کا سامنا کریں گے۔

اس موقع پر سینیئر وزیر  نے دعویٰ کیا ہے کہ  حکومت بچ گئی ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کی قربانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے، اتحادی حکومت کے ساتھ واپس آگئے، 10 منحرف ارکان بھی واپس آجائیں گے۔

خیال رہے کہ دعویٰ کرنے والے سینیئر وزیر کا نام سامنے نہیں آیا ہے۔

Exit mobile version