مہمند:غنم شاہ ماربل مائینز میں سلائیڈنگ سے دومحنت کش جان بحق ایک زخمی
دوران ماربل مائن سلائیڈنگ کاشکارہوئے۔جسمیں لوڈرڈرائیورریاست ولدمیاں سیدسکنہ پنڈیالی اورہیلپرشاہ خالدولدلعل ذادہ سکنہ باجوڑسلائیڈنگ سے ملبے تلے دب گئے۔جبکہ سعداللہ نامی مزدورزخمی ہوگئے۔اطلاع ملنے پرریسکیواہلکاروں نے زخمی ٹی اہچ کیوہسپتال مامدگٹ پہنچائےگئے۔بعدمیں دومذکورہ محنت کشوں کی لاشوں نکالنے کی اطلاع بھی موصول ہوگئے ہیں۔قبائلی اضلاع میں مائنزسلائیڈنگ
واقعات مائنزمیں بھاری بارودی موادکی دھماکوں سے پہاڑوں اکثر دراڑیں پڑنے سے پیش آتے ہیں۔جن میں ہرسال درجنوں مزدورجانوں کی نذرانے پیش کرتے ہیں۔جس کومائینگ کی دوران کوئی سیفٹی نہیں دی جاتی ۔بلکہ حادثہ پیش آنے کی صورت میں سرکاری مشینری سمیت ٹھیکدارحضرات کیچوے کی آنسوبہالیتے ہیں