26

خانیوال :ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں ہی بچے کی پیدائش ۔ ریسکیو 1122

خانیوال :ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں ہی بچے کی پیدائش ۔ ریسکیو 1122

خانیوال (سعید احمد بھٹی)

* خانیوال :* ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں ہی بچے کی پیدائش ۔ ریسکیو 1122

خانیوال: ریسکیو1122 کی جانب سے پیشنٹ ریفرل سروس کے ذریعے مریض(نسیم بی بی) کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال سے ملتان نشتر ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا ۔ ریسکیو 1122

خانیوال: قادر پور راواں کے قریب خاتون نے ایمبولینس کے اندر کی بچے کو جنم دے دیا۔ ریسکیو1122

خانیوال: ریسکیو 1122 کے تریبت یافتہ ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن نعمان احمد نے نہ صرف ڈلیوری کو یقینی بنایا بلکہ خاتون اور بچے کو بحفاظت ہسپتال منتقل بھی کیا۔ ریسکیو1122

خانیوال: اہل خانہ نے ریسکیوجوانوں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا انہوں نے مزید کہا کہ ریسکیو 1122 کے جوان معنوں انسانیت کے مسیحا کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ ریسکیو 1122

ریسکیو 1122 خانیوال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں