24

خانیوال :لوکل گورنمنٹ کا میاں چنوں شہر کے مختلف بازاروں میں کریک ڈائوں

خانیوال :لوکل گورنمنٹ کا میاں چنوں شہر کے مختلف بازاروں میں کریک ڈائوں

خانیوال (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں رمیض ظفر کی زیر قیادت لوکل گورنمنٹ نے میاں چنوں شہر کے مختلف بازاروں میں کریک ڈائوں کرکے تجاوزات ختم کرادیں اور آمدورفت میں رکاوٹ کا سبب بننے والا سامان سرکاری تحویل میں لے لیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں