خانیوال : ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کا ماہ رمضان میں غریب اور بے آسرا افراد کیلئے احسن اقدام
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کا ماہ رمضان میں غریب اور بے آسرا افراد کیلئے احسن اقدام
پرانی سبزی منڈی کے پلاٹ میں مدنی افطار دستر خوان کی تعمیر شروع کرادی ماہ رمضان میں مخیر حضرات کے تعاون سے مدنی دستر خوان پر روزانہ 200 سے زائد افراد کی افطاری کا بندوبست ہوگا
ڈپٹی کمشنر کا ممبر بورڈ آف ریونیو محمد حیات لک کے ہمراہ افطار دستر خوان کی جگہ کا معائنہ ضلعی انتظامیہ ماہ رمضان میں بے آسرا افراد کو تنہا نہیں چھوڑے گی:ڈپٹی کمشنر
مدنی دسترخوان کا سلسلہ رمضان کے بعد بھی جاری رکھا جائے گا:سلمان خان لودھی
دیگر تحصیلوں میں میں رمضان دستر خوان قائم کئے جائینگے:ڈپٹی کمشنر
رمضان دستر خوان کا قیام ضلعی انتظامیہ کا احسن اقدام ہے :ممبر بورڈ ریونیو محمد حیات لک کی تعریف