وزیراعظم عمران خان نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی
وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کررہے ہیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ انہوں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔
قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر قوم کو مبارکباد دی۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم اب نئے انتخابات کی تیاری کرے