Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آئین اور قومی مفاد کا تقاضہ ہےکہ پارلیمنٹ کے آئینی اختیارات فوری بحال ہوں، نواز شریف

آئین اور قومی مفاد کا تقاضہ ہےکہ پارلیمنٹ کے آئینی اختیارات فوری بحال ہوں، نواز شریف

آئین اور قومی مفاد کا تقاضہ ہےکہ پارلیمنٹ کے آئینی اختیارات فوری بحال ہوں، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد  اور سابق وزیراعظم  نواز  شریف کا کہنا ہےکہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو اب صرف کالعدم قرار دینا ہی کافی نہیں ہو گا، آئین اور قومی مفاد کا تقاضہ ہے کہ پارلیمنٹ کے آئینی اختیارات کی فوری بحالی ہو ۔

ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ آئین اور قانون کےخلاف تھی۔

نواز  شریف کا کہنا تھا کہ آئین اور قومی مفاد کا تقاضہ ہے کہ پارلیمنٹ کے آئینی اختیارات کی فوری بحالی ہو  تاکہ  پارلیمنٹ اپنی ذمہ داریاں اور فیصلے آئین اور قانون کے مطابق جاری رکھ سکے۔

Exit mobile version