57

اسلام گڑھ کا ایک اور اعزاز تحصیل قاضی راولاکوٹ قاضی تنویر احمد ترقیاب ایڈیشنل ضلع قاضی مظفرآ باد تعینات

اسلام گڑھ کا ایک اور اعزاز تحصیل قاضی راولاکوٹ قاضی تنویر احمد ترقیاب ایڈیشنل ضلع قاضی مظفرآ باد تعینات 

اسلام گڑھ(نامہ نگار)اسلام گڑھ کا ایک اور اعزاز ۔اسلام گڑھ کے سپوت تحصیل قاضی راولاکوٹ قاضی تنویر احمد ترقیاب ہو کر ایڈیشنل ضلع قاضی مظفر آباد تعینات۔معززین کی طرف سے مبارک باد ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام گڑھ کے

سپوت نہایت قابل اور محنتی شخصیت تحصیل قاضی راولاکوٹ قاضی تنویر احمد ترقیاب ہو کر ایڈیشنل ضلع قاضی مظفرآ باد تعینات۔قاضی تنویر احمد معروف عالم دین ومعالج ڈاکٹر عبدالعلیم کے بہنوئی ہیں۔قاضی تنویر احمد کی ترقیابی پرچوہدری حبیب الرحمن ۔ چوہدری امانت اللہ ۔چوہدری سلامت اللہ ۔لالہ مظہر ڈھلہ

۔چوہدری سرفراز احمد۔ماسٹر محمد سلیم بزمی۔چوہدری صابر حسین ۔اور دیگر نے قاضی تنویر احمد اور ان کی فیملی کو دلی مبارک باد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں