عمران خان کے وزیراعظم ہاؤس خالی کرنے کے بعد فواد، شہباز گِل و دیگر کا ردعمل
عمران خان کے وزیراعظم ہاؤس خالی کرنے کے بعد فواد، شہباز گِل و دیگر کا ردعمل
تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں عمران خان کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس خالی کیے جانے کے بعد فواد چوہدری، شہباز گل و دیگر کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری، شہباز گل ، شیریں مزاری نے اپنے غصے کا اظہار کیا۔
تحریک انصاف کی ٹوئٹس یہ ہیں:
Sad day for Pakistan….. return of looters a good man sent home
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 9, 2022
آخری شخص میں تھا جو ابھی تین منٹ پہلے وزیراعظم آفس سے وزیراعظم کو رخصت کر کے نکلا ہوں۔ بس ایک ہی چیز ہے جو میرے پاس ہے۔ وہ وفاداری ہے۔ ایسے بھاگنے والا نہیں ہوں۔ ہندوستانی میڈیا ایسا پراپوگنڈا کر کے بکواس پھیلا رہا ہے۔
ایسے بہادر انسان کے ساتھ کبھی بے وفائی نہیں کر سکتا https://t.co/Vyr5SzRbGV
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 9, 2022
#IstandWithImranKhan pic.twitter.com/1KGidRfMu7
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 9, 2022
Sad day for democracy when US regime succeeds aided and abetted by a corrupt political mafia & their domestic string pullers plus a judicial coup which has destroyed parliamentary supremacy. So our deep seated subservience to US will continue. Shameful!
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) April 9, 2022