22

قومی اسمبلی سے استعفے: شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

قومی اسمبلی سے استعفے: شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

قومی اسمبلی سے استعفے: شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

میں تین ماہ پہلے کہتا تھا استعفے دے دیں اور گورنر راج لگائیں: سابق وزیر داخلہ/ فائل فوٹو
میں تین ماہ پہلے کہتا تھا استعفے دے دیں اور گورنر راج لگائیں: سابق وزیر داخلہ/ فائل فوٹو

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی سے استعفوں کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔

سابق  وزیر داخلہ شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے استعفوں کے فیصلوں پر کہا کہ میں تین ماہ پہلے کہتا تھا استعفے دے دیں اور  گورنر راج لگائیں۔

انہوں نے کہا کہ دیر آید درست آید۔

واضح رہےکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد پی ٹی آئی اراکین نے استعفے دینا شروع کردیے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف نے وزارت اعظمیٰ کے انتخاب کے عمل کا حصہ بننے سے بھی انکار کرتے ہوئے بائیکاٹ کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں