41

مہمند.: مہمند پریس کلب میں متحدہ اپوزیشن کا تحریک انصاف حکومت کے خاتمے پر اظہار تشکر افطار پارٹی کا اہتمام

مہمند.: مہمند پریس کلب میں متحدہ اپوزیشن کا تحریک انصاف حکومت کے خاتمے پر اظہار تشکر افطار پارٹی کا اہتمام 

ضلع مہمند. مہمند پریس کلب میں متحدہ اپوزیشن کا تحریک انصاف حکومت کے خاتمے پر اظہار تشکر افطار پارٹی کا اہتمام.
افطار پارٹی میں مختلف سیاسی پارٹیوں کی ضلعی قیادت کی شرکت.اظہار تشکر افطار پارٹی میں مسلم لیگ ن کے حاجی زرخان اور حاجی بہرام، جمعیت علماء اسلام ضلعی امیر مولانا محمد عارف حقانی پی پی پی کے

جنگریز خان، فضل ھادی، جہان داد شاہ جلبل، اے این پی کے ملک سیف اللہ خان،ھدایت مومند، قومی وطن پارٹی کے صدر ملک مصطفی ودیگر کارکن موجود تھے.ضلع مہمند کے متحدہ اپوزیشن شرکاء نے آج کا دن یوم نجات قرار دے دیا۔ اور استحکام پاکستان کیلئے نیک شگون ثابت ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں